کردستان میں "امت احمد" کی محفل منعقد ہوئی
ہفتۂ وحدت اور میلادِ نبی اکرم ﷺ کے موقع پر
"امت احمد" کی محفل ایران کے صوبہ کردستان کے شہر سنندج میں ہفتۂ وحدت اور اہلِ سنت کی روایت کے مطابق میلادِ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے موقع پر منعقد ہوئی۔ یہ جشن اسلام کے پیغمبر کی ولادت کے موقع پر منعقد ہونے والی سب سے بڑی اور شاندار تقریبات میں سے ایک ہے جس میں شیعہ اور سنی مسلمان دونوں شریک ہوتے ہیں۔