ایران دنیا کی سب سے بڑی جشن میلاد النبی ﷺ کا میزبان بنا
2025-09-10"امت احمد ﷺ" کا جشن ایران کا ایک نمایاں ثقافتی پروگرام ہے جو ہر سال ہفتہ وحدت کے ایام میں، پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ کے یوم ولادت کے موقع پر منعقد ہوتا ہے۔ ہفتہ وحدت، جو 12 سے 17 ربیع الاول تک منایا جاتا ہے، امام خمینیؒ کی تجویز پر اسلامی ممالک میں شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
خبریں دیکھیں