تهران کے مصلی امام خمینی میں ہفتہ وحدت کی بڑی عوامی تقریب

چندرسانه‌ای/فیلم

تهران کے مصلی امام خمینی میں ہفتہ وحدت کی بڑی عوامی تقریب

خاندانوں کی کثیر تعداد کی شرکت کے ساتھ

حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر تہران کے مصلی امام خمینی میں ایک بڑی عوامی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر تہران کے خاندانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ایران کے معروف فنکار محمد اصفہانی، عبدالرضا ہلالی اور حامد سلطانی بھی موجود تھے۔

1404/01/30

تعداد بازدید: 14
ایران
آیکون توانخواهان

T

T