امام مہدی (عج) کی ولادت کی جشن مسجد جمکران میں
لاکھوں عوام کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا
امام مہدی (عج)، جو شیعوں کے بارہویں امام ہیں، کی ولادت کی مناسبت سے لاکھوں عقیدتمند مسجد جمکران، قم میں جمع ہوئے اور اس بابرکت عید کو منایا۔ اس تقریب کے دوران "تا انقلاب مہدی" کے عنوان سے حرم اور مسجد جمکران کے درمیان راستہ پیدل طے کیا گیا۔