دنیا کی سب سے بڑی قرآنی محفل مشہد میں
حضرت محمد ﷺ کے میلاد کے موقع پر منعقد ہوئی
دنیا کی سب سے بڑی قرآنی محفل امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام، آٹھویں شیعہ امام، کے حرم کے قریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب مشہد مقدس میں نبی اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے میلاد کے موقع پر دو لاکھ افراد کی شرکت کے ساتھ منعقد کی گئی۔